ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ، ﻋﺸﻖ ﮈﮬﻮﻧﮓ ﮨﮯ ..میں نے کہا تجھے عشق ہوخداکرے کوئی تجھکواس سےجداکرے تیرےہونٹ ہنسنابھول جائیں تیری آنکھ پرنم رہاکرے تواس کی باتیں کیا کرے تواسکی باتیں سناکرے اسےدیکھکرتورک جائے وہ نظرجھکاکے چلا کرے تجھےہجرکی ایسی جھڑک لگے توملن کی ہرپل دعا کرے تیرےخواب بکھریں ٹوٹ کر توکرچی کرچی چناکرے تو گلی گلی صدا کرے تیرے سامنے تیراگھر جلے نہ بس چلے نہ بجھا سکے تیرےدل سےیہی دعانکلے نہ کسی کو کوئی جدا کرے تجھےعشق ہوپھریقین ہو میں کہوں کہ عشق ڈھونگ ہے تو نہیں نہیں کہا کرے
Comments
Post a Comment