Skip to main content

hum ye to nahin kahte ki gham kah nahin sakte BAHADUR SHAH ZAFAR




ham ye to nahīñ kahte ki ġham kah nahīñ sakte
par jo sabab-e-ġhum hai vo ham kah nahīñ sakte
ham dekhte haiñ tum meñ ḳhudā jaane buto kyā
is bhed ko allāh qasam kah nahīñ sakte
rusvā-e-jahāñ kartā hai ro ro ke hameñ
ham tujhe kuchh ai dīda-e-nam kah nahīñ sakte
kyā pūchhtā hai ham se ai shoḳh sitamgar
jo ne kiye ham pe sitam kah nahīñ sakte
hai sabr jinheñ talḳh-kalāmī ko tumhārī
sharbat batāte haiñ sam kah nahīñ sakte
jab kahte haiñ kuchh baat rukāvaT tire ham
ruk jaatā hai ye siine meñ dam kah nahīñ sakte
allāh re tirā rob ki ahvāl-e-dil apnā
de dete haiñ ham kar ke raqam kah nahīñ sakte
tubā-e-bahishtī hai tumhārā qad-e-rānā
ham kyūñkar kaheñ sarv-e-iram kah nahīñ sakte
jo ham pe shab-e-hijr meñ us māh-liqā ke
guzre haiñ 'zafar' ranj o alam kah nahīñ sakte

Comments

Popular posts from this blog

میں کہوں کہ عشق ڈھونگ ہے تو نہیں نہیں کہا کرے..

ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ، ﻋﺸﻖ ﮈﮬﻮﻧﮓ ﮨﮯ ..میں نے کہا تجھے عشق ہوخداکرے   کوئی تجھکواس سےجداکرے تیرےہونٹ ہنسنابھول جائیں تیری آنکھ پرنم رہاکرے تواس کی باتیں کیا کرے تواسکی باتیں سناکرے اسےدیکھکرتورک جائے وہ نظرجھکاکے چلا کرے تجھےہجرکی ایسی جھڑک لگے توملن کی ہرپل دعا کرے تیرےخواب بکھریں ٹوٹ کر توکرچی کرچی چناکرے تو گلی گلی صدا کرے تیرے سامنے تیراگھر جلے نہ بس چلے نہ بجھا سکے تیرےدل سےیہی دعانکلے نہ کسی کو کوئی جدا کرے تجھےعشق ہوپھریقین ہو میں کہوں کہ عشق ڈھونگ ہے تو نہیں نہیں کہا کرے

جون ایلیا , اب مجھے کوئی دلائے نہ محبت کا یقیں جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے

جون ایلیا مستیء حال کبھی تھی ، کہ نہ تھی ، بھول گئے یاد اپنی کوئی حالت نہ رہی ، بھول گئے یوں مجھے بھیج کے تنہا سر بازار فریب کیا میرے دوست میری سادہ دلی بھول گئے میں تو بے حس ہوں ، مجھے درد کا احساس نہیں چارہ گر کیوں روش چارہ گری بھول گئے؟ اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گئے اب مجھے کوئی دلائے نہ محبت کا یقیں جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم اپنا گھر بھول گئے ، ان کی گلی بھول گئے کیا کہیں کتنی ہی باتیں تھیں جو اب یاد نہیں کیا کریں ہم سے بڑی بھول ہوئی ، بھول گئے

بہت دل کو کشادہ کر لیا کیا, jaun elia

بہت دل کو کشادہ کر لیا کیا زمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا ہنر مندی سے اپنی دل کا صفحہ مری جاں تم نے سادہ کر لیا کیا جو یکسر جان ہے اس کے بدن سے کہو کچھ استفادہ کر لیا کیا بہت کترا رہے ہو مغبچوں سے گناہ ترک بادہ کر لیا کیا یہاں کے لوگ کب کے جا چکے ہیں سفر جادہ بہ جادہ کر لیا کیا اٹھایا اک قدم تو نے نہ اس تک بہت اپنے کو ماندہ کر لیا کیا تم اپنی کج کلاہی ہار بیٹھیں بدن کو بے لبادہ کر لیا کیا   بہت نزدیک آتی جا رہی ہو بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا Read more from the book , order now at  HER WRITINGS